سعودی عرب نے اعتدال پسندی اور رواداری کی اقدار کو اختیار کیا ہے : شاہ سلمان
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت اسلامی شریعت کی پاسداری کررہی ہے اور اس نے اعتدال پسندی اور رواداری کی اقدار اختیار کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ الریاض میں سعودی شوریٰ کونسل کے ساتویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر تقریر کررہے تھے۔انھوں نے اپنی تقریر میں… Continue 23reading سعودی عرب نے اعتدال پسندی اور رواداری کی اقدار کو اختیار کیا ہے : شاہ سلمان