سعودی عرب میں اجرتوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے والے 49 غیر ملکی کارکنوں کو بڑی سزا سنادی گئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں اجرتوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے والے 49 غیر ملکی کارکنوں کو قید اور کوڑوں کی سزائیں سنادی گئیںئی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سزائیں ہنگاموں کے لیے اْکسانے اور احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو نذرِ آتش کرنے پر سنائی گئی ہیں۔ ان غیر ملکی کارکنوں… Continue 23reading سعودی عرب میں اجرتوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے والے 49 غیر ملکی کارکنوں کو بڑی سزا سنادی گئی