لاہورسے لاپتہ ہونیوالے سجادہ نشینوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہاہے کہ پاکستان میں لا پتہ ہونے والے دو بھارتی شہریوں سے ان کی بات ہوگئی ہے اور وہ پیر تک دہلی واپس آجائیں گے۔ اتوار کی صبح انھوں نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا کہ دونوں افراد محفوظ ہیں۔دہلی کی معروف نظام… Continue 23reading لاہورسے لاپتہ ہونیوالے سجادہ نشینوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی