دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد کرنے اور سر کے بال کاٹنے والے ملزمان کے خلاف بڑا فیصلہ سنادیاگیا
لاہور ( این این آئی) ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت نے دوست کے ساتھ ملکر اپنی بیوی پر تشدد کرنے اور سر کے بال کاٹنے کیس کے کیس میں ملزمان کو مدعیہ کی میڈیکل رپورٹ آنے تک جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد ضیا نے کیس کی سماعت کی ۔ تھانہ کاہنہ… Continue 23reading دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد کرنے اور سر کے بال کاٹنے والے ملزمان کے خلاف بڑا فیصلہ سنادیاگیا