سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
ممبئی (این این آئی)سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں اور ان کی فلم ’’دھڑک‘‘ کی شوٹنگ بھی جاری ہے تاہم فلم کی ریلیز سے قبل ہی جھانوی کپور کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ ان کی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ معروف فلمی… Continue 23reading سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا