سرینگر، ماں کالے قانون کے تحت جیل میں نظر بند بیٹے کی راہ تکتے تکتے انتقال کر گئی
سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی طور پرنظر بند کشمیری نوجوان کی والدہ اپنے بیٹے کے راہ تکتے تکتے اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیر علاج ہاجرہ… Continue 23reading سرینگر، ماں کالے قانون کے تحت جیل میں نظر بند بیٹے کی راہ تکتے تکتے انتقال کر گئی