سہولت بازار بھی مہنگائی کم کرنے میں ناکام، دکانداروں کا سرکاری ریٹ پر چینی فروخت کرنے سے انکار
فیصل آباد (آن لائن)ضلعی انتظامیہ چینی،آٹے سبزیاں دیگر اشیاء خوردنی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام، چینی 100سے 95روپے فی کلو،ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر چینی کی قیمت 85روپے فی کلو مقرر کی مگر دوکاندار وں نے سرکاری ریٹ پر چینی فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے، 65سے 70روپے فی… Continue 23reading سہولت بازار بھی مہنگائی کم کرنے میں ناکام، دکانداروں کا سرکاری ریٹ پر چینی فروخت کرنے سے انکار