ملک کا نیا وزیراعظم شہبازشریف،سرل المائڈہ کی رپورٹ آنے کے بعد کیا ہوا؟معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی صابر شاکر،سمیع ابراہیم اورعارف حمید نے نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے نئے وزیراعظم کے طورپر شہبازشریف کا نام سامنے آرہاتھا جو کہ سیرل المیڈا کی رپورٹ کے واقعے کے بعد ٹھنڈا پڑ گیا ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہبازشریف کا نام نئے… Continue 23reading ملک کا نیا وزیراعظم شہبازشریف،سرل المائڈہ کی رپورٹ آنے کے بعد کیا ہوا؟معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ