نئی تاریخ رقم ، سرفراز کا قومی کرکٹرز کو گراؤنڈ کی صفائی کرنے کا حکم،خود بھی کیا کام کرتے رہے؟
لاہور( آن لائن )دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہوا ،جہاں کپتان سرفراز احمد نے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو گراؤنڈ کی صفائی کیلئے وہاں موجود بوتلیں اٹھانے کاحکم دے کر نئی روایت قائم کردی۔ سرفراز احمد نے خود گراؤنڈ میں جمع بوتلیں اٹھائیں جس کے… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ، سرفراز کا قومی کرکٹرز کو گراؤنڈ کی صفائی کرنے کا حکم،خود بھی کیا کام کرتے رہے؟