عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں
کراچی (این این آئی)عیدالاضحیٰ سے قبل کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں دگنی ہوگئیں۔عید قرباں سے ایک روز پہلے شہرقائدمیں سبزی فروش بے لگام ہوگئے اور انہوں نے سامان مہنگے داموں فروخت کرکے شہریوں کے جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے شروع کردیئے ہیں۔ عیدالاضحیٰ پر گوشت میں استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا… Continue 23reading عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں