مہنگائی سے شہری پریشان، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
پشاور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں مہنگائی سے شہری پریشان،ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کے خاطرخوا نتائج سامنے نہیں آرہے ہیں،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے ،غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گئے،ضلعی انتظامیہ کے اقدامات مہنگائی کے آگے ناکام ،سارے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے ،غریب عوام… Continue 23reading مہنگائی سے شہری پریشان، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے