سارہ علی خان کی فلم’’کیدارناتھ‘‘پر اتراکھنڈ کے سات اضلاع میں پابندی عائد
نئی دلی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم ’کیدارناتھ‘ پر بھارتی ریاست اترکھنڈ میں پابندی عائد کردی گئی۔سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’کیدارناتھ‘ ریلیز ہوگئی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی فلم مشکل کا شکار بھی ہوگئی ہے۔ ہندو انتہا پسندوں… Continue 23reading سارہ علی خان کی فلم’’کیدارناتھ‘‘پر اتراکھنڈ کے سات اضلاع میں پابندی عائد