تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنیوالے سات قطری باشندے گرفتار،قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل
نوشکی(آن لائن) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنے والے سات قطری باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل ہیں،ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے مطابق لیویز اہلکاروں نے قطری باشندوں کو سڑک کے… Continue 23reading تلور کے غیر قانونی شکار کے لیے آنیوالے سات قطری باشندے گرفتار،قطر کے شاہی خاندان کے ارکان بھی شامل