ن لیگ کے استعفے تیار۔۔۔ کب دیں گے؟حکومت سے بات چیت کا سلسلہ ختم ہو چکا ، کیا تیاری کی جارہی ہے ؟ لیگی قیادت نے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت پنجاب پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیئے ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ بلدیاتی اداروں کو توڑ کر عوام اور انکے نمائندوں سے ناانصافی کی گئی، بلدیاتی اداروں کو توڑنے کے خلاف کیس زیر سماعت ہے جس… Continue 23reading ن لیگ کے استعفے تیار۔۔۔ کب دیں گے؟حکومت سے بات چیت کا سلسلہ ختم ہو چکا ، کیا تیاری کی جارہی ہے ؟ لیگی قیادت نے بڑا فیصلہ کر لیا