پی ٹی آئی حکومت نے ملک کے ساتھ وہ کیا جودشمن بھی نہیں کرسکتا،سابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کا دعویٰ
کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انصاف لائیرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی دو سالہ کارکردگی کے بارے میں ایک لفظ بولنا گوارہ نہیںکیا، انتخابات میں عوام سے جو بلند وبانگ دعوے کئے تھے ان پر عمل درآمد کیلئے ایک… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے ملک کے ساتھ وہ کیا جودشمن بھی نہیں کرسکتا،سابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کا دعویٰ