حکومت کا کسانوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ،زبردست قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کے لئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر کے تقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading حکومت کا کسانوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ،زبردست قدم اُٹھالیاگیا