کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے، برطانیہ، آئرلینڈ اور امریکہ میں ریلیاں
لندن (این این آئی) دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ، آئر لینڈ اور امریکی شہر ہیوسٹن میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے گئے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق ہیوسٹن میں کشمیر ٹو خالصتان ریلی نکالی گئی جس کا آغاز… Continue 23reading کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے، برطانیہ، آئرلینڈ اور امریکہ میں ریلیاں