وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اجلاس،ریٹائرمنٹ کی عمر45سے بڑھا کر50سال کرنیکی منظوری
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت 90شاہراہ قائداعظم پرپنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ریٹائرمنٹ کی عمر45سال سے بڑھا کر50برس کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں دوران تربیت ریسکیورز کو قواعدو ضوابط کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اجلاس،ریٹائرمنٹ کی عمر45سے بڑھا کر50سال کرنیکی منظوری