’’مجھے دوراہے کا سامنا ہے۔۔خدا کا انتخاب کروں یا ریاضی کا‘‘علم ریاضی کی حدوں کو چھونے والے پاکستانی ماہر کی داستان
پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ اور پنجاب یونیورسٹی میں 1965سے 1969تک کوانٹم فزکس پڑھانے والے ریاض محمدخان نے گئے دنوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہتے ہیں عالم اسلام میں کئی گوہر نایاب آئے اور وقت کی دھول تلے دبتے چلے گئے، انہوں نے اپنی زندگیوں میں کئی کارہائے نمایاں سر انجام دئیے۔ ان میں… Continue 23reading ’’مجھے دوراہے کا سامنا ہے۔۔خدا کا انتخاب کروں یا ریاضی کا‘‘علم ریاضی کی حدوں کو چھونے والے پاکستانی ماہر کی داستان