معروف خاتون رکن اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ منگلا شرما نے نجی ٹی وی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ شوہر اور مجھ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی… Continue 23reading معروف خاتون رکن اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق