دپیکا کے دولہا رنویر سارہ اور کارتک کیلئے میچ میکر بن گئے
ممبئی (این این آئی) دپیکا کے دولہا رنویر سنگھ چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کیلئے میچ میکر بن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر سنگھ کی فلم ’سمبا‘ 28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں ان کیساتھ سارہ علی خان جلوہ گر ہوں گی۔ تاہم دونوں فلم… Continue 23reading دپیکا کے دولہا رنویر سارہ اور کارتک کیلئے میچ میکر بن گئے