کرسمس میرے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے، بھارتی اداکار رندیپ ہودا
ممبئی (آئی این پی ) بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ کرسمس ان کے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رندیپ ہودا کا کہنا تھا کہ کرسمس اگرچہ ان کے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے بلکہ یہ ہمیشہ سے بہت خاس رہا ہے کیونکہ کرسمس پر انہیں… Continue 23reading کرسمس میرے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے، بھارتی اداکار رندیپ ہودا