پروڈیوسر رمیش تورانی کا فلم سیریز ’’ریس‘‘کا چوتھا حصہ بنانے کا اعلان
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی کامیاب فلم سیریز ’ریس‘ کے تیسرے حصے کو تجزیہ کاروں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم یہ باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔ اور اب فلم کا چوتھا حصہ بنانے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ فلم ریس 3 کے… Continue 23reading پروڈیوسر رمیش تورانی کا فلم سیریز ’’ریس‘‘کا چوتھا حصہ بنانے کا اعلان