آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس،عدالت نے شہباز شریف سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کا آشیانہ اقبال ہائوسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت برقرار رکھتے ہوئے شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے دائر نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ نیب نے ضمانت منسوخی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس،عدالت نے شہباز شریف سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا