اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی جس پر عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے بتایا کہ عوام کو رمضان میں 19 اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی، رمضان ریلیف پیکج پرعملدرآمد 17 اپریل سے شروع… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی