رشی کپور فیملی سمیت والدہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرسکے
ممبئی(شوبز ڈیسک) کرشنا راج کپور کی آخری رسومات میں ان کے بیٹے رشی ، بہو نیتو اور پوتے رنبیر نے شرکت نہیں کی جس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔راج کپور کی اہلیہ کرشنا راج کپور گزشتہ روز 88 سال کی عمرمیں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسی تھیں۔ ان کی آخری رسومات… Continue 23reading رشی کپور فیملی سمیت والدہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرسکے