بڑے پرائز بانڈز کی بندش،عوام نے دو ماہ میں 176 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کر دیئے،رجسٹرڈ بانڈزمیں 7 ارب 10 کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری
لاہور(این این آئی)عوام نے دو ماہ میں 176 ارب روپے مالیت کے 40 ہزار روپے والے بانڈز فروخت کر دیئے۔کالے دھن سے بانڈز کی خریداری کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور معیشت کو دستاویزی بنانے کی خاطر حکومت نے 40 ہزار روپے والے بانڈز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جسکے بعد عوام… Continue 23reading بڑے پرائز بانڈز کی بندش،عوام نے دو ماہ میں 176 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کر دیئے،رجسٹرڈ بانڈزمیں 7 ارب 10 کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری