راکھی ساونت نے تنوشری کے الزامات کو ڈرامہ قرار دیدیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی وڈ کی اسکینڈل کوئی کہلائی جانے والی اداکارہ راکھی ساونت نے نانا پاٹیکر اور فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی دیگر ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے تنوشری دتہ کے حوالے سے اہم انکشافات کردیئے اور تنوشری کے الزامات کو ڈرامہ قرار دیدیا ۔بولی وڈ ہنگامہ کے مطابق راکھی ساونت نے ممبئی میں… Continue 23reading راکھی ساونت نے تنوشری کے الزامات کو ڈرامہ قرار دیدیا