چین:رانی کی ’’ہچکی‘‘ نے 4.21 ملین ڈالرکما لئے
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ رانی مکرجی کی فلم’’ہچکی‘‘نے چین میں4.21ملین ڈالرکا بزنس کر لیا۔ہدایتکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’ ہچکی‘‘12اکتوبر کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے3 روز میں4.21ملین ڈالر کما لئے جو ہندوستانی کرنسی میں31کروڑ 8 لاکھ روپے بنتے ہیں فلم میں اداکارہ رانی مکرجی نے ٹوریٹ سنڈروم بیماری میں مبتلا استاد… Continue 23reading چین:رانی کی ’’ہچکی‘‘ نے 4.21 ملین ڈالرکما لئے