سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، ترین گروپ کے راجہ ریاض کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں 24 ایم این ایز موجود ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے خدشے کے… Continue 23reading سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، ترین گروپ کے راجہ ریاض کا انکشاف