ہراسانی کا الزام میری شہرت کوتباہ کرنے کا طریقہ ہے، راجکمار ہیرانی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے خاتون اسسٹنٹ کی جانب سے ہراسانی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکارراجکمار ہیرانی پر ان کی فلم ’سنجو‘ کے لیے کام کرنے والی خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹرنے الزام لگایا ہے کہ فلم’’سنجو‘‘ کی تیاری… Continue 23reading ہراسانی کا الزام میری شہرت کوتباہ کرنے کا طریقہ ہے، راجکمار ہیرانی