پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اٹلی نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو پناہ دینے کی پیشکش کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اٹلی نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو پناہ دینے کی پیشکش کردی

روم (آن لائن) اٹلی کے قصبے فیرازانو نے ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیروکو پناہ دینے کی پیشکش کردی۔ ڈی نیرو نے ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ سٹان رابرٹ ڈی نیرو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر اپنے آبائی ملک لوٹنے کا اعلان کیا تھا۔

ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی

لاس اینجلس (این این آئی)ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی ،اٹلی کے قصبے فیرازانو نے ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیروکو پناہ دینے کی پیشکش کردی،ڈی نیرو نے ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ سٹار رابرٹ ڈی نیرو نے… Continue 23reading ٹرمپ پر شدید تنقید کے بعد اٹلی نے معروف ہالی ووڈ سٹار کو بڑی آفر کر دی