بالی ووڈاداکارہ دیشا پتانی’ ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ دیشا پتانی’ ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی کو ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بنایا گیا ہے ۔سرورق میں دیشا پتانی نے فلورل لباس پہنا ہوا… Continue 23reading بالی ووڈاداکارہ دیشا پتانی’ ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں