دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے تعاون کا خواہاں
واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے کہا ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے تعاون کا خواہاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کراچی میں چینی قونصلیٹ اور اورکزئی میں دہشت گرد حملوں پر پاکستان کے فوری جواب اور بہادری کی تعریف… Continue 23reading دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے تعاون کا خواہاں