نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ نائن الیون کے بعد ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں اور نقصانات کی مکمل تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی طرف سے پیش کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق 2019 میں دہشت گردی… Continue 23reading نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے