دھرنے کا ڈراپ سین؟ بارش اور سردی نے ہوش ٹھکانے لگا دیے، بڑی تعداد میں واپسی شروع، شرکاء اپنی قیادت کے رویے سے مایوس ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنے کا ڈراپ سین، بارش اور سردی کی وجہ سے دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد میں واپسی شروع، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بارش کی وجہ سے کیمپس میں پانی داخل ہو گیا ہے اور ان کے سونے کی جگہ کیچڑ میں بدل چکی ہے اور… Continue 23reading دھرنے کا ڈراپ سین؟ بارش اور سردی نے ہوش ٹھکانے لگا دیے، بڑی تعداد میں واپسی شروع، شرکاء اپنی قیادت کے رویے سے مایوس ہو گئے