دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کو واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم دیدیا، لاہور کے 412 وفات پانے والے اساتذہ وملازمین کے واجبات کی ادائیگیاں عرصہ دراز سے التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے سکولوں میں دوران سروس وفات پانے والے 412… Continue 23reading دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا