اداکار دلجیت دسانج اور کرینہ کپور نئی فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

19  جولائی  2019

اداکار دلجیت دسانج اور کرینہ کپور نئی فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی) بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی، دونوں نئی فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں 2016 میں فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دئیے تھے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading اداکار دلجیت دسانج اور کرینہ کپور نئی فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے