جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

دارالحکومت کی فضا میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی، فضا میں کیا کام کیا جا رہا تھا کہ انتظامیہ کو فوراََ حکم جاری کرنا پڑ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

دارالحکومت کی فضا میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی، فضا میں کیا کام کیا جا رہا تھا کہ انتظامیہ کو فوراََ حکم جاری کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں ڈرون کیمروں سمیت کھلونوں کو فضا میں اڑانے پر پابندی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ممکنہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ڈرون کیمرے اور اس قسم کے دیگر کھلونوں کو فضا میں اڑائے جانے پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔