سوات میں رابطہ پل سیلاب میں بہہ گیا زمینی رابطہ منقطع، ہزاروں سیاح پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی ہے، 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد مقامات پر رابطہ پل تباہ اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔نجی ٹی وی جیو رپورٹ کےمطابق دریائے سوات میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے… Continue 23reading سوات میں رابطہ پل سیلاب میں بہہ گیا زمینی رابطہ منقطع، ہزاروں سیاح پھنس گئے