خیبر پختونخوامیں سیاحت، ہوٹلز، ریسٹورنٹس کیلئے ایس اوپیز جاری
پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت نے سیاحت، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا کی جانب سے جاری کیے گئے ایس او پیز کی دستاویز کے مطابق تمام سیاحوں کے لیے فیس ماسک اور سینیٹائیزر کا استعمال لازمی ہو گا۔ تمام انٹری پوائنٹس… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں سیاحت، ہوٹلز، ریسٹورنٹس کیلئے ایس اوپیز جاری