پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اہم رہنما کی شمولیت
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع کرک سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما خورشید خان خٹک کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندہ اور پسندیدہ سیاسی جماعت ہے۔اُنہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی میں سیاسی رہنماؤں، کارکنوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اہم رہنما کی شمولیت