پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ،خواجہ سرا رانی نے بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اپنا مدرسہ کھول لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خواجہ سرائوں کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی گزارنے کیلئے شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبا ت میں ڈانس یا پھر بھیک مانگ کر گزارتے ہیں ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی خواجہ سرارانی خان نے ثابت کر دیا کہ ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں… Continue 23reading پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ،خواجہ سرا رانی نے بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اپنا مدرسہ کھول لیا