باپ نے باپ ہونے کا حق ادا کر دیا،خالد مگسی
اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے کہا ہے کہ باپ ہماری پارٹی ہے اور ہم نے باپ ہونے کا حق ادا کر دیا۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے حوالے سے خالد مگسی نے ایوان میں اظہار خیال میں کہاکہ آصف زرداری نے سب کو جوڑا، 170… Continue 23reading باپ نے باپ ہونے کا حق ادا کر دیا،خالد مگسی