حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری، کس ملک سے کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ قائم ہوگیا
لاہور(این این آئی)تاریخ میں پہلی بار حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ مرکزی بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک ٹی بلز اور پاکستان انویسمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری ایک ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس عرصے… Continue 23reading حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری، کس ملک سے کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ قائم ہوگیا