آزادی مارچ،جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور جے یو آئی نے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی،منصوبے منظر عام پر آگئے،حیرت انگیز انکشافات
راولپنڈی (آن لائن)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 31اکتوبرکے آزادی مارچ کے لئے جمعیت علما اسلام (ف)اور جڑواں شہروں کی انتظامیہ وپولیس نے اپنی اپنی حکمت عملی وضع کر لی ہے جس کے لئے پلان اے، بی اور سی ترتیب دیئے گئے ہیں،جمعیت علما اسلام راولپنڈی اور اسلام آبادکی تنظیموں نے… Continue 23reading آزادی مارچ،جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور جے یو آئی نے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی،منصوبے منظر عام پر آگئے،حیرت انگیز انکشافات