فواد چوہدری کے ٹویٹ پر حنا کھر ربانی میدان میں آگئیں کردار کشی معمول بن چکی !وفاقی وزیر سے متعلق کیا کہہ دیا ؟
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اپنے ٹویٹ پر معافی مانگنے کے بجائے جھوٹ پہ جھوٹ بول رہے ہیں،میرا مذکورہ ٹیکسٹائل مل سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی تعلق نہیں، اضافی بلنگ کے متنازع معاملے کو چوری سے تعبیر… Continue 23reading فواد چوہدری کے ٹویٹ پر حنا کھر ربانی میدان میں آگئیں کردار کشی معمول بن چکی !وفاقی وزیر سے متعلق کیا کہہ دیا ؟