تارکِ صلوۃ ولی نہیں بن سکتا
حضرت سید جلال الدین بخاری مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ نے اپنے ملفوظات میں یہ واقعہ درج کیا ہے کہ میں مکہ معظمہ کی زیارت کے بعد بھکر واپس آیا تو وہاں کے لوگوں نے مجھے بتایا کہ قصبہ الور کے قریب ایک پہاڑ کے غار میں ایک درویش رہتا ہے۔ جو یہ دعویٰ کرتا ہے… Continue 23reading تارکِ صلوۃ ولی نہیں بن سکتا