حقوق مانگ کر نہیں لڑ کر لیے جاتے ہیں، حسین نوازشدید مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ آزادی اور حقوق مانگنے سے نہیں ملتے لڑ کر لیے جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں حسین نواز شریف نے کہا کہ میرے والد نواز شریف کو اللہ تعالیٰ نے نئی زندگی عطا فرمائی ہے اور اس وقت خطرے… Continue 23reading حقوق مانگ کر نہیں لڑ کر لیے جاتے ہیں، حسین نوازشدید مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کردیا