محمد رضوان رشتہ دار نہیں، ان جیسا بننا چاہتا ہوں، حسیب خان
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے مشابہت رکھنے والے پاکستان جونیئر لیگ کے کھلاڑی حسیب خان نے کہا ہے کہ رضوان میرے کچھ نہیں لگتے وہ بس میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، ان کی طرح بننا ہے اور ان ہی کی طرح بیٹنگ کرنی ہے۔ایک انٹرویومیں حسیب خان نے کہا… Continue 23reading محمد رضوان رشتہ دار نہیں، ان جیسا بننا چاہتا ہوں، حسیب خان